نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خودکش حملہ آوروں نے دار الحکومت بغداد کے السنک علاق کے ایک تجارتی مرکز میں دھماکہ خیز مواد سے بھری اپنی بیلٹ کو اڑا دیا۔
قابل ذکر ہے کہ شام اور عراق میں فوج اور رضاکار فورس کے ہاتھوں شدید شکست کا سامنا کرنے والے داعش کے دہشت گرد عام شہریوں، بچوں اور خواتین کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں ...
خودکش حملہ تھا جو طالبان کی جانب سے انجام دیا گیا اس حملے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔اس دھماکے کے تھوڑی ہی دیر بعد دوسرا دھماکہ ہوا۔ کابل دھماکے کے کچھ ہی گھنٹے بعد قندہار میں اس شہر کے گونر کے گیسٹ ہاوس میں شدید دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد ہلاک اور 12 ديگر زخمی ہوئے۔ اگر چہ قندہار دھماکے کی ذم ...
خودکش حملے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ سفارتکار ہلاک ہوگئے تھے۔ اس اجلاس یا عشائیہ میں قندہار کے گورنر، افغانستان کے اعلی حکام اور متحدہ عرب امارات کے سفارتکار موجود تھے۔ اس خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 14 دیگر زخمی ہوئے۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں میں نائب گورنر، دو رکن پار ...
خودکش کاروائی کرنے کی مخالفت کی ہے۔،
سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، داعش کے سرغنہ اور نام نہاد خلیفہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی خبر شائع ہونے کے بعد داعش کے کچھ جنگجوؤں اور سرغنوں نے خلیف کی بیعت توڑ دی ہے اور داعش گروہ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ داعش کے شا ...
خودکش تھا اور حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار ہوکر آئے تھے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی، جس کی وجہ سے بہت سے افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے فورا بعد پولیس نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ریسکیو ٹیموں نے ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو گنگا رام اور میو اسپتالوں ...
خودکش حملہ ہوا جس میں 70 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - دنیا بھر میں مشہور صوفی لعل شہباز قلندر کی پاکستان کے صوبہ سندھ میں موجود درگاہ پر جمعرات کی شام خودکش حملہ ہوا جس میں 70 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور ب ...
خودکش ڈرونز سے لیس کر دیا جائے گا۔ الوقت - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جلد ہی اس فورس کو خودکش ڈرونز سے لیس کر دیا جائے گا۔
محمد پاكپور نے ہفتے کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج آئی آر جی سی کی بری فوج کے تمام آپریشن ڈرون انجام دے رہے ہیں جن میں دشمن ک ...
خودکش حملہ آور نے اس وقت عدلیہ کی عمارت کے برآمدے میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب سیکورٹی فورسز نے اسے عمارت میں داخل ہونے سے روک دیا۔
دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ رپورٹ ملنے تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی۔ شام میں امریکا اور مغرب نیز عرب ...
خودکش حملہ آور مارا گیا۔ الوقت - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔
بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیکن اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایئر پورٹ پولیس اسٹیشن آفیسر نور اعظم میاں ک ...